برلن(این این آئی)جرائم کی روک تھام کے جرمن ادارے ( بی کے اے) نے ملک میں دہشت گردانہ حملوں سے خبردار کیا ہے۔ جرمن ریڈیو کی ایک رپورٹ کے مطابق بی کے اے کے ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا کہ ورزبرگ کی طرز پر اور بھی حملے ہو سکتے ہیں۔ اسی ہفتے جنوبی جرمنی میں ایک سترہ سالہ نوجوان نے ٹرین پر حملہ کرتے ہوئے پانچ افراد کو زخمی کر دیا تھا۔ حملہ آور خنجر اور کلہاڑی سے لیس تھا۔ اس رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اس طرح کے دہشت گردانہ حملے جرمنی میں دائیں بازو کی شدت پسندی میں اضافے کا سبب بھی بن سکتے ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
تھائی لینڈ؛ دورانِ پرواز خاتون کیساتھ نازیبا حرکات پر پاکستانی سیاح گرفتار
-
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلئے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ
-
عبداللہ شفیق کا وہ کارنامہ جو گزشتہ 49 سال میں کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف



















































