ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

دوست ملک پر قیامت ٹوٹ پڑی ، درجنوں ہلاکتیں

datetime 23  جولائی  2016 |

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں شدید بارشوں کی وجہ سے کم از کم 87 افراد ہلاک جب کہ تقریباً 16 ملین افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔ ہفتہ کو چینی میڈیا پر بتایا گیا کہ ان بارشوں سے شمالی صوبہ ہیبائی سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے، جہاں کم از کم 72 افراد ہلاک جب کہ دیگر 78 لاپتا ہو گئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ اس صوبے میں تقریباً پچاس ہزار مکانات منہدم ہو گئے جب کہ ساڑھے آٹھ ملین سے زائد افراد کو نقل مکانی کرنا پڑی۔ چین کے وسطی ہنیان صوبے میں بھی 15 افراد ہلاک جب کہ آٹھ لاپتا ہوئے ہیں۔ رواں برس بارشوں اور مٹی کے تودوں کی وجہ سے چین میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد دو سو سے تجاوز کر چکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…