ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

اہم اسلامی ملک بم دھماکوں سے لرز اٹھا ، ہلاکتیں

datetime 23  جولائی  2016 |

کابل(این این آئی )افغان دارالحکومت کابل میں اقلیتی ہزارہ برادری کے مظاہرے کے دوران دو بم دھماکوں میں 50 افراد ہلاک اور 170 سے زائد زخمی ہو گئے ۔افغان میڈیا کے مطابق دارالحکومت کابل میں ہفتہ کو اقلیتی ہزارہ برادری کے مظاہرے کے دوران دو دھماکے ہوئے سرکاری ذرائع نے مظاہرے میں 3 خود کش حملہ آوروں کی موجودگی کی تصدیق کی ہے اطلاعات کے مطابق ایک حملہ آور نے دھماکہ کیا جبکہ دوسرے کی خود کش جیکٹ ناکارہ ہونے کی وجہ سے پھٹ نہ سکی جبکہ تیسرے حملہ آور کو افغان این ڈی ایس کے اہلکار وں نے نشانہ بنا کر ہلاک کر دیا ۔ ایک عینی شاہد کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ایک خود حملہ آور برقعہ پہن کر مظاہرین کے اندر موجود تھا ۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں بعض کی حالت نازک بتائی گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…