بیجنگ (آئی این پی )کام کی تلاش میں عنقریب لوگ یورپ ،امریکہ کے بجائے کہاں جائیں گے؟حیرت انگیز دعویٰ کردیاگیا، چین نے 2050ء کے اختتام تک کام کرنیوالے افراد کی تعداد میں 23فیصد کمی واقع ہو جائے گی ،چین کی وزارت انسانی وسائل کی جانب سے جمعہ کو جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2050ء کے اختتام تک 700ملین کام کرنیوالے افراد مختلف شعبوں میں کام کرتے نظر نہیں آئیں گے ،16سے 59سال کی عمر کے لوگ جو کہ مختلف شعبوں میں فرائض سرانجام دے رہے تھے ان کی تعداد میں 2012کے بعد سے کمی کا سامنا ہے جو کہ 2030تک 830ملین تک پہنچ جائے گی ،2030کے بعد اس تعداد میں مزید تیزی کے ساتھ کمی ریکارڈ کی جائے گی اور سالانہ بنیادوں پر 7.6ملین کام کرنے والے افراد کی کمی واقع ہوتی رہے گی ۔
کام کی تلاش میں عنقریب لوگ یورپ ،امریکہ کے بجائے کہاں جائیں گے؟حیرت انگیز دعویٰ کردیاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
سونے کی قیمت میں زبردست کمی
-
وہ 6 عام غذائیں جن سے کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے
-
چلتی موٹر سائیکل پر نازیبا حرکت کرنے والا پولیس افسر کا بیٹا پکڑا گیا
-
ڈی ایس پی کے ہاتھوں اہلیہ اور بیٹی کا قتل پولیس افسران کیلیے نئی مشکل بن گیا
-
گرین کارڈ لاٹری پروگرام کے حوالے سے بڑااعلان
-
عام تعطیل کا اعلان















































