ممبئی (مانیٹر نگ ڈیسک )بھارتی فضائیہ کا طیارہ خلیج بنگال میں لاپتہ ہو گیا، طیارے میں عملے کے چھ افراد سمیت 29 افراد سوار ہیں، طیارے کی تلاش کیلئے آپریشن شروع کردیا گیا۔بھارتی میڈیاکے مطابق بھارتی فضائیہ کا طیارہ خراب موسم کے باعث لاپتہ ہوا، یہ طیارہ چنئی سے جزیرہ انڈامان اور نکوبار جارہا تھا،صبح پونے 9 بجے طیارے کا راڈر سے رابطہ منقطع ہوا۔بھارتی فضائیہ، بحریہ اور کوسٹ گارڈ کے عملے نے مشترکہ آپریشن شروع کردیا ہے۔یہ طیارہ ایندھن کی ری فیولنگ کے بغیر 4 گھنٹے پرواز کرسکتا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...



















































