ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

اہم بھارتی طیارہ لا پتہ طیا رے میں کو ن سوار تھا ؟ بھارت سر پکڑ کر بیٹھ گیا

datetime 22  جولائی  2016 |

نئی دلی( آن لائن ) بھارتی فضائیہ کا طیارہ 29 مسافروں سمیت لاپتہ ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فضائیہ کا طیارہ چنئی سے پورٹ بلیئر کیلئے روانہ ہوا تھا جس میں 29 افراد سوار ہیں تاہم یہ طیارہ راستے میں ہی لاپتہ ہو گیا ہے جس کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تاحال یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ یہ طیارہ کس مقام پر لاپتہ ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…