جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

انوشکا نے کیر ئیر کی سب سے بڑی غلطی کردی

datetime 20  جولائی  2016 |

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ سال ریلیز ہوئی رنبیر کپور اور دیپیکا پڈوکون کی کامیاب ترین فلم ‘تماشا’کی اس حیرت انگیز سچائی کو جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے کہ ہدایت کار امتیاز علی کی پہلی پسند دیپیکا نہیں بلکہ انوشکا شرما تھیں۔
بولی وڈ ببل کے مطابق امتیاز فلم تماشا میں انوشکا شرما کو کاسٹ کرنا چاہتے تھے ،لیکن انہوں نے فلم کرنے سے منع کردیا۔ان کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ فلم کاا سکرپٹ پڑھ کر انہیں احساس ہوا کہ ان کا کردار رنبیر کے کردار سے کمزور ہے لہٰذا انہوں نے ‘تارا’ کا کردار نبھانے سے منع کردیا۔انہوں نے اپنی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے کہا کہ ‘فلم کی کہانی پڑھ کر مجھے محسوس ہوا کہ میرے کردار میں کرنے کیلئے کچھ نہیں ہے۔فلم کی کامیاب ریلیز کے بعد یہ کہنا غلط نہ ہوگاکہ انوشکا نے یہ کردار ٹھکرا کر عقل مندی کا ثبوت نہیں دیا ،کیونکہ دیپیکا کا کردار فلم میں بیحد جاندارتھا جسے لوگوں کی جانب سے بہت پزیرائی حاصل ہوئی تھی۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…