منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

ترکی کے 14جدید بحری جہاز اورنیول چیف غائب

datetime 19  جولائی  2016 |

انقرہ(نیوزڈیسک)ترکی کے 14جدید بحری جہاز اورنیول چیف غائب، بحری جہازوں پر انتہائی تباہ کن اسلحہ کی موجودگی کی وجہ سے ترکی میں ہلچل مچ گئی،تفصیلات کے مطابق ترکی کے 14جدید بحری جہاز اور ترکی کے نیول چیف غائب ہیں،ترک نیول چیف کے بارے میں حتمی اطلاعات موجود نہیں کہ وہ خودکہیں چلے گئے ہیں یا پھر وہ حکومت کی حامی فورسز کی حراست میں ہیں جبکہ 14جدید بحری جہاز جو کہ خطرناک اسلحے سے لیس ہیں ان کی گمشدگی حکومت کے لئے ایک بہت بڑا مسئلہ بن کرسامنے آئی ہے ،ترکی کے ان جہازوں کی یونان کی سمندری حدود میں موجودگی کے بارے میں اطلاعات موصول ہورہی ہیں تاہم ترک حکومت کی حامی افواج ان جہازوں سے رابطے میں مکمل طورپر ناکا م رہی ہیں ، معلوم ہوا ہے کہ جلد ہی ان جہازوں کے بارے میں حتمی فیصلہ کیاجائے گا کہ ان کو کیسے کنٹرول کیاجائے ۔ممکنہ طورپر ترکی اپنے ہی جہازوں کے خلاف فوجی کارروائی بھی کرسکتاہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…