ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم ،چین کے صبر کا پیمانہ لبریز

datetime 19  جولائی  2016 |

بیجنگ(این این آئی)چین نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں معصوم شہریوں کے قتل پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کینگ نے وزارت کی ویب سائیٹ پر جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ چین کو کشمیرمیں معصوم شہریوں کے قتل پر تشویش ہے۔بے گناہ شہریوں کے قتل کا حالیہ سلسلہ9جولائی کوحزب المجاہدین کے کمانڈر برہان وائی کی شہادت کے بعد شروع ہوا۔ لوکینگ نے کہا کہ تنازعہ کشمیر پر چین کا موقف وہی ہے اوراس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیرتاریخ کا چھوڑا ہوا مسئلہ ہے۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ متعلقہ فریقین اس مسئلے کو پرامن طریقے سے مذاکرات کے ذریعے حل کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…