پیر‬‮ ، 30 مارچ‬‮ 2026 

بغاوت کے دوران صدر کے قوم سے رابطے کا باعث بننے والے موبائل کی سعودی شہری نے بڑی قیمت لگادی

datetime 18  جولائی  2016 |

ریاض(آئی این پی)سعودی شہری نے ترکی میں بغاوت کے دوران صدر رجب طیب اردگان کے قوم سے رابطے کا باعث بننے والے خاتون صحافی کے موبائل کی 3کروڑ روپے بولی لگا دی ۔تفصیلات کے مطابق سعودی شہری ابورکان نے اس فون کو خریدنے کی خواہش کا اظہا رکرتے ہوئے بغاوت کے دوران ترک صدر کا انٹرویو کرنے والی خاتون صحافی کو تین کروڑ روپے کی پیشکش کی۔انہوں نے اس فون کو ’فون آف فریڈم ‘قرار دیا۔ابورکان نے یہ پیشکش اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر کی۔اگرچہ کئی لوگوں نے اس ٹویٹ پر مذاق اڑایا لیکن بیشتر افراد نے اس فون کو ایک بہت بڑا انٹرویو قرار دیدیا جس نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔خیال رہے کہ ترکی میں بغاوت کے دوران ترک صدر نے سی این این ترک کی ایک صحافی سے رابطہ کر کے اپنے حامیوں کو بغاوت کچلنے کیلئے گھروں سے نکلنے کا مطالبہ کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کے لیے واحد آپشن


بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…