استنبول (نیوز ڈیسک) ترک فضائیہ کے سابق سربراہ اکن ازترک نے بغاوت کرنے کی ذمہ داری قبول کر لی۔ عرب ٹی وی کے مطابق ترک فضائیہ کے سابق سربراہ نے بغاوت کا ماسٹر مائنڈ ہونے کا اعتراف کر لیا۔ اس بات کا اعتراف انہوں نے دوران تفتیش کیا۔ اس سے قبل وہ ایسی کسی سازش میں ملوث ہونے سے انکار کر رہے تھے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایران کے لیے واحد آپشن
-
وفاقی حکومت کا ملک بھر میں اسمارٹ لاک ڈائون کا فیصلہ
-
پنجاب حکومت نے سکولز دوبارہ کھولنے سے پہلے نئی ہدایات جاری کردیں
-
پیٹرولیم مصنوعات کے بارےوزیراعظم کا اہم اعلان
-
پاکستان میں سستی الیکٹرک گاڑیوں (EV) کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری، CSMنے JMEV EV3 کی قیمتوں کا اعلا...
-
روس کا یکم اپریل سے دنیا کو پیٹرول کی فراہمی بند کرنے کا اعلان
-
صدر ٹرمپ کے سعودی ولی عہد کے بارے میں نازیبا اور سخت ریمارکس،ویڈیو بھی سامنے آ گئی
-
آئی پی ایل کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی کو بورڈ نے این او سی جاری نہیں کیا
-
مسافروں کیلیے خوشخبری! سعودی عرب سے پاکستان کیلیے پروازوں کا اعلان
-
سابق کپتان پر الزامات، احمد شہزاد مشکل میں پڑ گئے
-
ایران کے میزائل حملے، 500امریکی فوجی ہلاک ، ایک ایف- 16طیارہ تباہ ہوگیا،ایران کا دعوی
-
حکومت کا پاکستانیوں کی بیرون ملک دولت واپس لانے پر غور
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کاامکان
-
طالبہ نے کلاس روم میں شادی کی پیشکش کر نے پر پر وفیسر کی ٹھکائی کر دی



















































