جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

پراپرٹی پر نئے ٹیکسوں کانفاذ ،حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا

datetime 17  جولائی  2016 |

سلام آباد(این این آئی ) حکومت پراپرٹی پر نئے ٹیکسوں کے نفاذ کے معاملہ پر رئیل اسٹیٹ انڈسٹری کے تحفظات دور کرنے کے لیے متحرک ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ایف بی آر کو ریئل اسٹیٹ انڈسٹری اور چیمبر آف کامرس کے نمائندوں سے مذاکرات کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ اسلام آباد سٹیٹ ایجنٹس ایسوسی سمیت اور چیمبر کے نمائندوں کو آج مذاکرات کی دعوت دے دی جائے جس پر ملک بھر کی اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے نمائندے آج بروز ( سوموار ) کو 3 بجے ایف بی آر حکام سے مذاکرات کریں گے۔مذاکرات میں اسلام آباد سٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے صدر عبدالروف چوہدری ، اسلام آباد چیمبر کے قائمقام صدر شیخ عبدالوحید اور فیڈریشن چیمبر آف کامرس کے صدر عبدالرؤف عالم سمیت دیکر نمائندے شریک ہوں گے۔جبکہ ایف بی آر سے مذاکرات سے پہلے سٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کا مشترکہ اجلاس اسلام آباد میں ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…