ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

پاک چین اقتصادی راہداری کے صرف 30منصوبے ہی نہیں بلکہ۔۔۔رواں سال اور کیا ہوگا؟چین نے خوشخبری سنادی

datetime 17  جولائی  2016 |

اسلام آباد (این این آئی)چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ (سی پیک) کے تحت بنیادی ڈھانچہ اور توانائی کے 30 مختلف منصوبوں کے ساتھ ساتھ 5 نئے منصوبے بھی رواں سال شروع کئے جائیں گے۔ چین کے سفارتخانہ کے ڈپٹی چیف آف مشن ژاہو لی جیان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ چین کی مختلف کمپنیاں سی پیک کے تحت منصوبوں پر کام کر رہی ہیں جن میں کوئلہ، ہوا اور پانی سے بجلی پیدا کرنے کے 8 منصوبے شامل ہیں تاکہ توانائی کی ملکی ضروریات کو پورا کیا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ ان منصوبوں کی تکمیل سے پاکستان کے عوامی کی زندگی بدل جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ چینی کمپنیوں کے زیر انتظام پہلے سے جاری 30 ترقیاتی منصوبوں کے علاوہ رواں سال پانچ نئے منصوبوں پر بھی کام شروع کر دیا جائے گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…