ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

تر کی میں فوجی بغاوت ،جنرلوں اور کرنلوں سمیت3000 سے زائد باغی فوجی گرفتار

datetime 16  جولائی  2016 |

انقرہ(آئی این پی)ترکی میں بغاوت کی ناکامی کے بعد 3000سے زائد باغی فوجیوں کو گرفتار کرلیاگیا ہے جن میں 5جنرل اور25کرنل شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز فوجی بغاوت کے بعد باغیوں ،حکومتی فورسز اور عوام کے درمیان جھڑپوں میں تقریباً 200 افراد ہلاک اور ہزاروں زخمی ہوگئے۔بغاوت کی کوشش کی ناکامی کے بعد ترکی بھرسے 3 ہزار سے زائد باغی فوجیو ں کوگرفتار کرلیاگیا۔بغاوت پر ترک فوج کے 25 کرنلز اور 5 جنرلز کو عہدوں سے فارغ کرکے گرفتار کرلیاگیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…