ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

ترکی میں فوج کی بغاوت، فوج اور وزیر اعظم کا حتمی بیان آ گیا

datetime 16  جولائی  2016 |

انقرہ، استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا ہے جبکہ ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ فوج کے ایک گروپ نے حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کی ہے جسے ناکام بنا دیا گیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ جمہوریت کیخلاف سازش کرنے والوں کو اس کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی۔ آخری خبریں آنے تک غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق استنبول میں فوج نے باسفورس پل بند کر دیئے ہیں اور فوجی ہیلی کاپٹروں کی نچلی پروازیں بھی دیکھی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق انقرہ میں فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…