ایک چھوتے سے چوہے کی دھما چوکری نے طیارے کو 6گھنٹے ہوائی اڈے پر کھڑے رہنے کے لیے مجبور کر دیا۔ ہوایوں کہ پرواز کے لیے تیار جہاز میں اچانک کسی مسافر کو ایک چوہا نظر آگیا۔ اس بھگانے کے چکر میں اس نے شور مچایا لیکن شور مچانے سے تمام مسافر گھبرا گئے اور ادھر ادھر نشستوں کے پیچھے چھپنے لگے۔ تھوڑی دیر میں معاملہ سمجھ میں آیا۔ اس کے بعد مسافر وں نے چوہے کو پکڑ نے کے وہ دھما چوکڑی مچائی کہ جہاز کا عملہ پریشان ہو گیا۔ بالآخر بڑی مشکل سے چوہا قابو میں آیا اور اسے طیارے سے باہر نکالا گیا لیکن تب تک جہاز 6 گھنٹے لیٹ ہو چکا تھا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ٹویوٹا نے اپنی نئی گاڑی انتہائی کم قیمت کے ساتھ متعارف کروا دی
-
خاتون ڈی ایس پی کا بزنس مین سے محبت کا ڈھونگ؛ کروڑوں ہتھیالیے؛ ہوٹل بھی نام کرالیا
-
کڑاکے کی سردی اوردھند:محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی
-
پنجاب کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان ہو گیا
-
بلڈ پریشر کی مقبول دوا پر پابندی عائد
-
بھارت کے بغیر پاکستان کے ساتھ ’کسی اتحاد‘ میں شمولیت ممکن ہے: بنگلہ دیش
-
نامعلوم افراد نے شوٹنگ رکوادی، صائمہ کو 2 گھنٹے تک یرغمال بنائے رکھا
-
دبئی میں شاہ رخ خان کے نام پر بنا لگژری پلازہ لانچ کے دن ہی فروخت، قیمت آپ کے ہوش اڑا دے گی
-
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ کا ایلون مسک کو خط
-
پاسپورٹ کے خواہشمندوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
جرمنی جانے کے خواہشمند پاکستانیوں اور سٹوڈنٹس کےلیے بڑا اعلان
-
رمضان المبارک کا آغاز کب ہوگا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
-
ڈکی بھائی کی دوران حراست کن دو شخصیات سے ملاقات ہوئی؟ پہلی بار نام سامنے آگئے















































