ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

شیوسینا کے لیڈر نے اسلام قبول کر لیا

datetime 15  جولائی  2016 |

مظفر نگر(نیوز ڈیسک) یوپی کے ضلع مظفر نگر میں سابق شیوسینا صدر نے کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق مظفرنگر ضلع کے کھتولی قصبے سے تعلق رکھنے والے سشیل جین نے مذہب اسلام قبول کر لیا جس کے بعد سے پورے شہر میں ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔بتایا جا رہا ہے کہ سشیل جین شیوسینا کا سابق یونٹ صدر ہے اور وہ کٹر ہندووادی کے طور پر معروف تھا۔ سشیل جین نے اب اپنا نام محمد عبدالصمد رکھ لیا ہے۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ انہوں نے مذہب اسلام کیوں قبول کیا ؟ تو انہوں نے کہا کہ ذہنی سکون کی خاطر مذہب اسلام قبول کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…