ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

مقبوضہ کشمیر میں40جانوں کے ضیاع پر گہری تشویش ہے، امر یکہ

datetime 15  جولائی  2016 |

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے ایک مرتبہ پھر مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہارکردیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ایلز بتھ ٹروڈو کا کہناہے کہ وادی کی صورتحال پر پاکستان اور بھارت سے رابطے میں ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان کا بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال نازک ہے۔

چالیس انسانی جانوں کے ضیاع پر امریکا کو گہری تشویش ہے۔ ایک سوال پر ایلز بتھ ٹروڈو نے جان کربی کے بدھ کے روز کی بریفنگ کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے تنازع پر پاکستان اور بھارت کے ساتھ مذاکرات کئے جبکہ امریکا فریقین سے رابطے میں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…