منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

خا نہ کعبہ دن رات کیو ں کھلا رہتا ہے ؟

datetime 14  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ معظمہ میں حرم کعبہ کے اندر پا کستان کے بڑے بڑے علما ء ایک جگہ تشریف فر ما تے تھے کہ اچا نک ایک عر بی سا منے آئے۔ اے علما ئے پا کستان کیاآپ جا نتے ہیں کہ خا نہ کعبہ رات دن کیو ں کھلا رہتا ہے جب کہ مسجد نبو یﷺرات کے وقت بند رہتی ہے ایسا کیو ں ہے

اور مجھے جواب صر ف اور صر ف قرآن مجید کے حوالے سے دینا ہے۔ پاکستان کے ان علما ء میں حضر ت مو لا نا مفتی محمود مر حو م و مغفو ر بھی تشر یف فر ما تھے حضر ت مفتی محمود رحمہ اللہ نے فو ر اً ’’ آیت الکر سی ‘‘ پڑھنا شروع کر دی اور فر مایا کہ اللہ کے سوا ئی کو ئی معبو د نہیں و ہ زندہ ہے کا ئنا ت کو تھا منے والا ہے ، نہ اسے اونگھ آتی ہے اور نہ نیند آتی ہے اس لیے اللہ کا گھر دن رات کھلا رہتا ہے اور مسجد نبو یﷺ میں آنحضرت ﷺکا رو ضہ اطہر ہے۔ جس میں افضل البشر آرام فر ما ہیں ، تو چو نکہ نیند انسا ن کے ساتھ لا زم و ملزوم ہے انسا ن کو آرام کی ضرورت ہوتی ہے اس لیے رات کے وقت مسجد نبو یﷺ بند رہتی ہے جب کہ اللہ رب العا لمین آرام سے پا ک اور مستثنیٰ ہیں اس لیے خا نہ کعبہ جو اللہ پا ک کی تجلیا ت کا مر کز ہے و ہ دن رات کھلا رہتا ہے۔نوٹ :۔یہ ایک تاریخی اور پرانا واقعہ ہے جسے سب ایڈیٹر نے شیئر کیا ہے ۔ پچھلے دس سال سے مسجد نبویﷺمیں باب السلام اور باب البقیع جہاں ریاض الجنہ اور روضہ شریف ہیں وہ چوبیس گھنٹے کھلے رہتے ہیں رات کو مسجد کے باقی حصے صفائی کی غرض سے بند کر دیئے جاتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دیوار چین سے


میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…