واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سی آئی اے نے سعودی عرب میں حالیہ حملوں میں شدت پسند تنظیم داعش کے ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیا ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق واشنگٹن میں ایک تھنک ٹینک سے خطاب کرتے ہوئے سی آئی اے کے ڈائریکٹر جان برینن کا کہنا تھا کہ سعودی عرب میں ہونے والے حالیہ حملوں میں شدت پسند تنظیم داعش کے ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ شدت پسند گروپ سعودی عرب کے لئے ایک سنجیدہ خطرہ ہو سکتا ہے۔جان برینن کا کہنا تھا کہ القاعدہ اب بھی سعودی عرب کے لئے ایک خطرہ ہے تاہم داعش اس سے بڑے خطرے کے طور پر سامنے آئی ہے۔
سعودی عرب پر حملوں میں کون ملوث ہے ؟ سی آئی اے کا تہلکہ خیز انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
تھائی لینڈ؛ دورانِ پرواز خاتون کیساتھ نازیبا حرکات پر پاکستانی سیاح گرفتار
-
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلئے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ
-
عبداللہ شفیق کا وہ کارنامہ جو گزشتہ 49 سال میں کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا
-
عمران خان نے شہباز گل کو پارٹی عہدے سے کیوں ہٹایا؟ شفیع جان کا حیران کن انکشا ف



















































