نئی دہلی(این این آئی) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے برہان وانی کی شہادت کے بعد کشمیر میں مظاہروں پر میڈیا کوریج پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب المجاہدین کے کمانڈر کو ہیرو بناکر پیش کیا جارہا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جموں وکشمیر کی صورتحال سے متعلق اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کے دوران مودی نے دعویٰ کیا کہ برہان وانی دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھا اور وہ ملک کو تقسیم کرنا چاہتا تھا تاہم انھیں میڈیا پر ہیرو بنا کر پیش کیا جارہا ہے۔نریندر مودی کو برہان وانی کی شہادت کے بعد پاکستان کے موقف کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔
برہان وانی شہید ’’مودی‘‘ کے حواس پر چھاگیا،میڈیاپر برس پڑے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
تھائی لینڈ؛ دورانِ پرواز خاتون کیساتھ نازیبا حرکات پر پاکستانی سیاح گرفتار
-
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلئے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ
-
عبداللہ شفیق کا وہ کارنامہ جو گزشتہ 49 سال میں کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا
-
عمران خان نے شہباز گل کو پارٹی عہدے سے کیوں ہٹایا؟ شفیع جان کا حیران کن انکشا ف



















































