دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک انتظامیہ نے حماس کے سیاسی شعبے کے سینئر رکن عزت الرشق کا اکاؤنٹ ساتویں بار بند کردیا۔اطلاعات کے مطابق حماس رہنماء عزت الرشق نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ’ٹوئٹر‘ پر پوسٹ ٹویٹ میں بتایا ہے کہ ان کا فیس بک اکاؤنٹ ساتویں بار بلاک کیا گیا ہے۔ عزت الرشق نے فیس بک صفحے کی بندش کو سماجی رابطے کی ویب سائیٹ کی اسرائیل نوازی اور جانبدارنہ پالیسی کا مظہرقرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ خیال رہے کہ عزت الرشق کے فیس بک صفحے کی بندش کا واقعہ اپنی نوعیت کا پہلا کیس نہیں بلکہ فیس کہ انتظامیہ کی طرف سے اس سے قبل بھی کئی بار فلسطینی مزاحمتی رہ نماؤں کے صحفات کو بند کیا جاتا رہا ہے۔ جس پر فیس بک مسلسل تنقید کی زد میں رہتی ہے۔
فیس بک کا انتہائی اقدام، اہم رہنما کا اکائونٹ ساتویں بار بند
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
تھائی لینڈ؛ دورانِ پرواز خاتون کیساتھ نازیبا حرکات پر پاکستانی سیاح گرفتار
-
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلئے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ
-
عبداللہ شفیق کا وہ کارنامہ جو گزشتہ 49 سال میں کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا
-
عمران خان نے شہباز گل کو پارٹی عہدے سے کیوں ہٹایا؟ شفیع جان کا حیران کن انکشا ف



















































