جوبا (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی سوڈان میں ہونے والے ایک حملے میں اقوام متحدہ امن مشن کا ایک چینی اہلکار ہلاک جبکہ چھ زخمی ہو گئے ۔چین کے وزارت دفاع کے مطابق ان اہلکاروں کو دارالحکومت جوبا میں نشانہ بنایا گیا ۔ زخمی ہونے والے تین اہلکاروں کی حالت تشویش ناک ہیں ، حملے کے بعد چین کے فوجی دستے کی سیکورٹی میں اضافہ کر دیا گیا ہے ۔دارالحکومت جوبا پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے حکومتی افواج اور باغیوں میں شدید لڑائی جاری ہے جس میں ڈھائی سو سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں ۔
اقوام متحدہ امن مشن کا ایک چینی اہلکار ہلاک، چھ زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
تھائی لینڈ؛ دورانِ پرواز خاتون کیساتھ نازیبا حرکات پر پاکستانی سیاح گرفتار
-
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلئے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ
-
عبداللہ شفیق کا وہ کارنامہ جو گزشتہ 49 سال میں کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا
-
عمران خان نے شہباز گل کو پارٹی عہدے سے کیوں ہٹایا؟ شفیع جان کا حیران کن انکشا ف



















































