پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

قذا فی سٹیڈیم کا نا م تبدیل کر نے کی تجو یز کس دی ؟ نام سامنے آگیا

datetime 11  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک ) ٹویٹر پر اپنے پیغام میں نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ انہوں نے قدافی سٹیڈیم کا نام تبدیل کر کے عبدالستار ایدھی سٹیڈیم رکھا جا ئے اور انہو ں کا کہنا تھا مجھے یقین ہے کہ پی سی بی بورڈ اس پر ضرور غور کر یں گا ۔جبکہ عبد الستار ایدھی کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ دنیا بھر میں جاری ہے۔ ہوو میں پاکستان اور سیسکس کے میچ کے دوران عبدالستار ایدھی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ قومی کرکٹرز تین روزہ میچ میں بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر حصہ لے رہے ہیں۔ چیئرمین پی سی بی شہریارخان نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ عبد الستار ایدھی اپنی مثال آپ تھے، ان کی وجہ سے لاکھوں لوگوں کی زندگیاں آسان ہوئیں، پوری کرکٹ ٹیم اور ٹیم منیجمنٹ افسردہ ہے۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…