لندن(این این آئی)برطانیہ میں یورپی یونین سے الگ ہونے کے سوال پر 23 جون کو ہونے والے ریفرنڈم سے فوری قبل اور اس کے بعد ملک میں نفرت کی بنیاد پر کیے جانے والے جرائم کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات برطانوی پولیس کی طرف سے بتائی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق 16 جون سے 30 جون تک کے عرصے میں تین ہزار سے زائد ایسے جرائم پولیس کو رپورٹ کیے گئے۔ نیشنل پولیس چیفس کونسل کے مطابق یہ تعداد گزشتہ برس اسی عرصے کے دوران ہونے والے ایسے جرائم کے مقابلے میں 42 فیصد زائد ہے۔ اس نوعیت کے سب سے زیادہ جرائم 25 جون کو کیے گئے جن کی تعداد 289 تھی۔ بریگزٹ کے سوال پر ریفرنڈم کے نتائج 24 جون کو سامنے آئے تھے، جس میں برطانوی عوام کی اکثریت نے یورپی یونین سے نکلنے کے حق میں ووٹ دیا تھا۔
برطانیہ میں یورپی یونین سے نکلنے کیلئے ووٹنگ کے بھیانک نتائج سامنے آناشروع،برطانوی پولیس کے حیرت انگیز انکشافات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
تھائی لینڈ؛ دورانِ پرواز خاتون کیساتھ نازیبا حرکات پر پاکستانی سیاح گرفتار
-
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلئے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
عبداللہ شفیق کا وہ کارنامہ جو گزشتہ 49 سال میں کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا
-
عمران خان نے شہباز گل کو پارٹی عہدے سے کیوں ہٹایا؟ شفیع جان کا حیران کن انکشا ف



















































