لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصورعلی شاہ عید کے دوسرے روز سرکاری رہائش گاہ پر لاہور ہائیکورٹ کے سٹاف سے عید ملیں گے ایک نئی روایت کوفروغ دیتے ہوئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سیدمنصورعلی شاہ عید کے دوسرے روزہائیکورٹ کے تمام سٹاف سے چیف جسٹس ہاؤس جی او آر میں عید ملیں گے،مسٹرجسٹس منصورعلی شاہ عیدہائیکورٹ کے فراش،رجسٹرار،ریڈرز،سٹینوز اور تمام کلرکس سے بھی عید ملیں گے،لاہور ہائیکورٹ کی ایک سو پچاس سال سے زائد تاریخ میں یہ پہلاموقع ہے کہ ہائیکورٹ کا کوئی چیف جسٹس عید کے دوسرے روز اسطرح بغیرکسی امتیاز کے تمام سٹاف سے عید ملیں گے۔
پاکستان کی 150 سال پرانی تاریخ ٹوٹ گئی، وہ ہو گیا کہ جان کر آپ بھی خوش ہو جائیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
تھائی لینڈ؛ دورانِ پرواز خاتون کیساتھ نازیبا حرکات پر پاکستانی سیاح گرفتار
-
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلئے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ
-
عبداللہ شفیق کا وہ کارنامہ جو گزشتہ 49 سال میں کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف



















































