نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے مختلف ریاستوں میں انتخابات سے قبل اتحادی جماعتوں کی خوش کرنے کیلئے ان جماعتوں سے تعلق رکھنے والے 19 ارکان کو کابینہ میں شامل کر لیا۔ ان ارکان کا تعلق اترپردیش، گجرات، راجستھان، مغربی بنگال، مہاراشٹرا، مدھیہ پردیش، دہلی، اترکھنڈ، کرناٹک اور آسام سے ہے۔ نئے وزراء میں اجے تامتا، انیل مدھاو، انوپریا پاٹل، سی آر چوہدری، ارجن رام میگھ وال، سبھاش بھامرے، فگان سنگھ کلاستے، جسونت بھبھور، کرشنا راج، مہندر ناتھ پانڈے، من سکھ ایل منڈاویا، ایم جے اکبر، پی پی چوہدری، پرشائم روپالا، راجن گوہین، ایس ایس آہلو والیا، رمیش جگا اچنائی، رام داس اٹھل والے اور وجے گوئل شامل ہیں۔
نئے انتخابات، نریندر مودی نے بڑے اقدامات اٹھا لئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
تھائی لینڈ؛ دورانِ پرواز خاتون کیساتھ نازیبا حرکات پر پاکستانی سیاح گرفتار
-
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلئے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
عبداللہ شفیق کا وہ کارنامہ جو گزشتہ 49 سال میں کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا
-
عمران خان نے شہباز گل کو پارٹی عہدے سے کیوں ہٹایا؟ شفیع جان کا حیران کن انکشا ف



















































