اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین ( یو این ایچ سی آر) نے پاکستان میں قیام پذیر افغان پناہ گزینوں کو رضا کارانہ طور پر افغانستان جانے پر350 امریکی ڈالر اضافی عطیہ کا اعلان کیا ہے۔ افغان مہاجرین یہ رقم افغانستان میں نقد عطیات کے مراکز سے حاصل کرسکتے ہیں۔ یو این ایچ سی آر کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق چھ رجسٹرڈ شدہ افراد کا ایک خاندان اب مجموعی طور پر دو ہزار 100امریکی ڈالر وصول کرے گا تاہم یہ سہولت صرف ان مہاجرین کیلئے ہے جو رجسٹرڈ ہیں جبکہ اس کے علاوہ30سے 70 امریکی ڈالر کے سفری اخراجات کی فراہمی جاری رکھی جائے گی۔ پاکستان میں افغان مہاجرین کی رضا کارانہ واپسی کے دو مراکز جن میں پشاور اورکوئٹہ پورا سال مہاجرین کو سہولت فراہم کرتے ہیں۔
اقوام متحدہ کا پاکستان میں مقیم افغان باشندوں بارے زبردست اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا



















































