ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

سستی ترین بجلی ’’صرف 400 روپے میں پورا مہینہ وہ بھی ۔۔۔‘‘ خیبر پختونخواہ حکومت کاشاندار اقدام

datetime 4  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخواہ حکومت نے بجلی بحران خاتمے میں اہم اقدامات اٹھا لئے، نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے کئی علاقوں میں گزشتہ کئی سالوں سے بغیر لوڈ شیڈنگ بجلی فراہمی کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا تھا لیکن خیبر پختونخواہ حکومت نے اسے نہ صرف قابل عمل بنا دیا بلکہ عوام کو بلا تعطل بجلی کی فراہمی شروع بھی کر دی گئی ہے۔ تفصیل کے مطابق خیبر پختونخواہ حکومت نے صوبے کے 12 اضلاع میں ایسے مائیکرو ہائیڈرو پراجیکٹس لگائے ہیں جن سے سستی ترین بجلی پیدا کی جائے گی اور طجلی کی فراہمی بلا تعطل ہوگی۔
نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق چند شہروں کے میں ان منصوبوں کے تحت سینکڑوں گھروں کو سستی ترین بجلی کی فراہمی شروع کی جا چکی ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق کے پی کے ایک گاؤں کے 50 گھروں کو 24 گھنٹے بجلی فراہم کی جا رہی ہے جس کا بل مہینہ صرف 400 روپے ماہانہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق مائیکرو ہائیڈرو پاور منصوبوں کی خاص بات یہ ہے کہ یہ لوگ اپنی مدد آپ کے تحت چلائیں گے اور ان پر آنے والے اخراجات کی ایوریج نکال کر اس حساب سے بل ادا کر سکیں گے۔ رپورٹ کے مطابق مائیکرو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے تحت 300 روپے سے 600 روپے ماہانہ تک بلا تعطل بجلی کی فراہمی ممکن ہو گی۔‎



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…