اتوار‬‮ ، 29 مارچ‬‮ 2026 

امریکا جانے کے خواہش مندوں کو اب ایک اورچیز کی بھی تفصیلات فراہم کرنا ہوں گی،نیا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 30  جون‬‮  2016 |

واشنگٹن( آن لائن ) امریکا کا سفر کرنے والوں کو اب اپنی ذاتی تفصیلات کے ہمراہ سوشل میڈیا اکاؤنٹ کی تفصیلات بھی فراہم کرنا ہوں گی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اوباما انتظامیہ نے امریکا کا سفر کرنے والوں سے رضاکارانہ طور پر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی تفصیلات بتانے کی تجویز پیش کی ہے جس کا مقصد دہشت گردی کے خلاف اقدامات کو مزید موثر بنانا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چند ممالک جن کے شہریوں کو بغیر ویزے کے 90 روز تک امریکا میں رہنے کی اجازت ہے ان سے سوشل میڈیا اکاونٹس کی تفصیلات سے متعلق نہیں پوچھا جائے گا جب کہ کسٹم اینڈ بارڈر پروٹیکشن حکام کے مطابق سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی تفصیلات کی فراہمی سے کسی بھی شخص کے ممکنہ غلط عزائم سے متعلق تحقیقات میں مزید آسانی ہوگی۔واضح رہے کہ گزشتہ برس امریکی کانگریس نے مختصر مدت کے لئے امریکا کا سفر کرنے والوں کے لئے قوانین میں سختی سے متعلق بل پاس کیا تھا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کے لیے واحد آپشن


بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…