ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

لیونل میسی کی ریٹائرمنٹ، ارجنٹائن کی عوام کا ایسا اقدام کہ سن کر آبدیدہ ہو جائیں گے

datetime 29  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیونس آئرس (مانیٹرنگ ڈیسک)ارجنٹائن کی عوام نے سٹار فٹ بالر لیونل میسی کا مجسمہ دارلحکومت بیونس آئرس میں بنادیا ہے۔29سالہ لیونل میسی نے لگاتار تین فائنلز ہارنے کے بعد انٹرنیشنل فٹ بال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تھاجس کے بعد ارجنٹائن کی عوام نے اپنے ہیرو کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے بیونس آئرس میں ان کا مجسمہ بنادیا، اس مجسمے کا افتتاح بیونس آئرس کے میئر نے کیا۔اس موقع پر پر ان کا کہنا تھا کہ میسی اپنے ناقدین پر کان نہ دھریں ،قومی ٹیم کو ان کی ضرورت ہے اس لیے وہ 2018ؤرلڈکپ میں ارجنٹائن کی نمائندگی کرنے کے لیے ریٹائرمنٹ واپس لے لیں۔واضح رہے کہ کوپا امریکا کپ میں میسی نے پینلٹی مس کی تھی جس کے باعث ارجنٹائن کو فائنل میں چلی شکست ہوگئی ، لگاتار تین فائنلز ہارنے کے بعد میسی نے انٹرنیشنل فٹ بال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تھا۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…