جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

فلم گھوسٹ بسٹرز15 جولائی کو دنیا بھر میں ریلیز کی جارہی ہے

datetime 27  جون‬‮  2016 |

سنگاپور (مانیٹرنگ ڈیسک)فلم گھوسٹ بسٹرز کی تشہیر، 263 لوگوں نے بھوت بن کر نیا عالمی ریکارڈ بنالیا۔سنگاپور میں ایکشن کامیڈی فلم گھوسٹ بسٹرز کے مداحوں نے کارنامہ انجام دے دیا۔263 افراد نے بھوتوں کا روپ دھار کر ورلڈ ریکارڈ بنا کر انتظامیہ کی توجہ سمیٹ لی۔ایکشن کامیڈی فلم گھوسٹ بسٹرز کے مداحوں نے سنگاپور میں نیا ورلڈ ریکارڈ بنا لیا ہے۔ پرستار بڑی تعداد میں بھوت بن کر ایک ہی مقام پر جمع ہوئے اور گنیز بک میں اپنا نام درج کرالیا، جبکہ فلم کے ہدایتکار پال اور اسٹار میلیسا نے بھی پرستاروں کا ساتھ دیا۔فلم گھوسٹ بسٹرز 15جولائی کو دنیا بھر میں ریلیز کی جارہی ہے، جبکہ فلم بڑے پردے کی زینت بننے سے پہلے ہی پرستاروں میں مقبول ہوگئی ہے۔اس موقع پر فلم اسٹار میلیسا اور ہدایتکار پال ورلڈ ریکارڈ کو تھام کر پوز پر پوز بھی دیتے رہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…