اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آئرلینڈ کے جان مونی اور ویسٹ انڈیز کے ڈیرن سیمی پر جرمانہ

datetime 16  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیلسن …… آئرلینڈ کے بولر جان جمونی اور ویسٹ انڈیز کے ڈیرن سیمی پر میچ کے دوران نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد کردیا۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ویسٹ انڈیز کے ڈیرن سیمی نے میچ کے 34ویں اوور میں شاٹ کھیلنے کے بعد نازیبا الفاظ استعمال کئے جب کہ 45ویں اوور میں آئرلینڈ کے بولر جان مونی نے اپنی گیند پر کیچ ڈراپ ہونے پر غلط زبان استعمال کرکے آئی سی سی کے کوڈ آف کنڈکٹ کے لیول ون کی خلاف ورزی کی جس پر میچ ریفری نے دونوں پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد کیا جسے دونوں کھلاڑیوں نے تسلیم کرلیا۔

واضح رہے کہ ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ کے درمیان کھیلے گئے ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں آئرلینڈ نے اپ سیٹ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو 4 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…