منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

میرے بیٹے کے پاس جوتوں کا صرف ایک جوڑا ہے، ول سمتھ

datetime 15  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
۔ — فائل فوٹو

ہالی وڈ سٹار ول سمتھ نے بتایا کہ ان کے اداکار بیٹے جیڈن کا وارڈ روب محض ایک جوڑی جوتے، تین پینٹس اور پانچ شرٹس پر مشتمل ہے۔

پیپل میگزین سے گفتگو میں ول نے کہا کہ وہ اپنے سولہ سالہ بیٹے کے شاہ خرچ نہ ہونے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

‘جیڈن نے پیسے کا غلام بننے سے انکار کر دیا ہے۔میں اس کی قدر کرتا ہوں۔ مجھے یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے کیونکہ میں خود ایک مڈل کلاس گھرانے سے آیا ہوں جہاں بل نہ ادا کرنے پر بجلی اور گیس منقطع کر دی جاتی ہے’۔

‘میری پروش ایسے گھر میں ہوئی جہاں بل ادا نہ ہونے کی صورت میں آپ کو سردیوں میں مٹی کے تیل کے ہیٹر ضروری ہوتے ہیں’۔

‘جیڈن ایک بالکل مختلف پس منظر سے ہے اور یہ بہت دلچسپ بات ہے کہ وہ اس ماحول میں بڑا ہو رہا ہے کہ جہاں وہ اختیار ہونے کے باوجود چیزیں مسترد کر دیتا ہے’۔

ول نے بتایا کہ جیڈن سوچتا ہے کہ وہ چیزوں کو اپنی ضرورت بننے نہیں دے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Self Sabotage


ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…