بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

طور خم بارڈر کشیدگی، پاک فوج نے زبردست اعلان کر دیا

datetime 14  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان وزارت خارجہ نے پاکستانی سفیر سید ابرار حسین شاہ کو طلب کرکے طورخم بارڈر پر فائرنگ اور کشیدہ صورت حال پر شدید احتجاج کیا اور الزام عائد کیا کہ پاکستان کے گیٹ تعمیرکے معاملے پر دونوں ممالک میں ہونے والے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے ۔ افغان میڈیا رپورٹ کے مطابق منگل کے روز افغانستان میں تعینات پاکستانی سفیر ابرار حسین شاہ کو افغان وزارت خارجہ نے طورخم بارڈر پر فائرنگ کے تبادلے کے بعد پیدا ہونے والی کشیدہ صورت حال پر طلب کر کے شدید احتجاج ریکارڈ کروایا گیا بھا رت کے زیر سا یہ افغان وزارت خارجہ نے پاکستان پر الزام بھی عائد کیا کہ پاکستان نے طورخم بارڈر پر گیٹ تعمیر کرنے کے معاملے پربا ر ڈر مینجمنٹ کے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے افغانستان معاہدے کی خلاف ورزی کو برداشت نہیں کرے گا ۔ ادھر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق پاکستان کے طورخم بارڈر پر زیر تعمیر گیٹ پاکستانی سرحدی حدود کے 37 میٹر اندر ہے یہ گیٹ دہشت گردوں کی نقل و حرکت روکنے کے لئے ضروری ہے افغان فورسز نے طورخم پر پاکستانی حدود میں بلااشتعال فائرنگ کی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…