پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مائیکروسافٹ نے بڑی اور معروف ویب سائٹ خریدنے کا اعلان کر دیا، جانئے کونسی

datetime 14  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) کمپیوٹر سافت ویئر بنانے والی معروف امریکی کمپنی مائیکرو سافٹ نے پرفیشنل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ لنکڈ اِن خریدنے کا اعلان کیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق مائیکرو سافٹ لنکڈ اِن کی خریداری کے لیے 26 ارب ڈالر ادا کرے گا اور کمپنی کے ایک شیئر کی ادائیگی کے لیے196 ڈالر دیے جائیں گے۔اس معاہدے سے مائیکرو سافٹ کی مصنوعات کی فروخت اور کاروبار میں اضافہ ہو گا۔مائیکرو سافٹ کا کہنا ہے کہ لنکڈ اِن کا منفرد برینڈ اور غیر جانبداری برقرار رہے گی۔معاہدے کے تحت لنکڈ اِن کے موجودہ چیف آپریٹنگ آفیسر جیف وائنر اپنے عہدے پر موجود رہیں گے اور وہ لنکڈ اِن کے چیئرمین ریڈ ہیوفمین مائیکرو سافٹ کے سربراہ کو رپورٹ کریں گے۔واضح رہے کہ اس وقت دنیا بھر میں لنکڈ اِن کے صارفین کی تعداد 43 کروڑ سے زیادہ ہے۔‎



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…