ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

پاناما پیپرز،آخر وہ کام ہو ہی گیا جس کا انتظارتھا

datetime 24  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی )پاناما پیپرز،آخر وہ کام ہو ہی گیا جس کا انتظارتھا،پاناما پیپرز اور دیگر امور کی تحقیقات کے حوالے سے ٹی اوآرز کی تیاری کے لئے 12 رکنی کمیٹی کے قیام کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا سپیکر قومی اسمبلی کی منظوری سے جاری کئے نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی میں حکومت اور اپوزیشن کے 6،6 ارکان شامل ہیں حکومت کی جانب سے اسحق ڈار،خواجہ آصف اور خواجہ سعد رفیق انوشہ رحمان،اکرم درانی اور حاصل بزنجو ٗ اپوزیشن کے اعتزازاحسن، شاہ محمودقریشی،صاحبزادہ طارق اللہ, بیرسٹر سیف، طارق بشیر چیمہ اور الیاس بلور کیمٹی شامل ہیں پارلیمانی کمیٹی پاناما پیپرز، آف شور کمپنیوں، قرضوں کی معافی اور کک بیکس کی تحقیقات کے لئے ٹی او آرز تیار کرے گی۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…