جہلم (آن لائن)جہلم سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 63سے مسلم لیگی ایم این اے اقبال مہدی طویل علالت کے بعدانتقال کرگئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 63سے مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی اقبال مہدی جگرکے عارضہ میں مبتلااوربھارت کے ایک ہسپتال میں زیرعلاج تھے جوپیرکے روزانتقال کرگئے