اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

نیب نے اشتہارات کے فنڈز کی خورد برد کے الزام میں فرزانہ راجہ کے گرد گھیرا تنگ کر دیا

datetime 23  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی) نیب نے تین ارب روپے کے اشتہارات کے فنڈز کی خورد برد کے الزام میں پیپلز پارٹی کی اہم رہنما فرزانہ راجہ کے گرد گھیر اتنگ کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی دور میں فرزانہ راجہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئر پرسن تھیں اپنی تعیناتی کے دوران انہوں نے شیر خان اور انعام اختر کے ساتھ مل کر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے 2 ارب 93 کروڑ روپے کے اشتہارات کی رقم ہڑپ لی ۔ نیب گزشتہ کئی دنوں سے معاملے کی انکوائری کررہا تھا تاہم پیر کو نیب نے انکوائری کو باقاعدہ تحقیقات میں تبدیل کرتے ہوئے فرزانہ راجہ کو بیان ریکارڈ کرانے کیلئے راولپنڈی کے دفتر میں طلب کرلیا ہے ۔ فرزانہ راجہ کا بیان ریکارڈ کیے جانے کے بعد دیگر 2 ملزمان کے بیانات بھی ریکارڈ کیے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…