ساہیوال(این این آئی) زمان ٹاؤن چیچہ وطنی میں ایک وکیل علی رضا نے خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی اور جاں بحق ۔ تفصیلات کے مطابق ہائی کورٹ کے سینئر وکیل سید علی رضا کافی عرصہ سے علیل تھے اور ان کی بیماری کی شدد ت میں اضافہ ہور ہا تھا اور جس کی وجہ سے سید علی رضا بہت پریشان تھے رات کو اپنے گھر کی چھت پر سوئے آج صبح جب سوئے اٹھے تو سیڑھیوں سے اترتے ہی انہوں نے کنپٹی پر پسٹل رکھ کر گولی چلا جس سے وہ موقعہ پر ہی دم توڑ گئے۔پولیس سٹی نے لاش تحویل میں لیکر تفتیش شروع کر دی ہے ۔بار ایسوی ایشن کے وکلاء نے آج مرحو م وکیل سید علی رضا کی موت کے سوگ میں عدالتی کام بند رکھا ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وزیرپیٹرولیم کاپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
ایرانی ریال خریدنے والے خوش، کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ
-
نوجوانوں میں کینسر کے بڑھتے کیسز کی بڑی وجہ سامنے آگئی، نئی تحقیق
-
موٹرویز نیٹ ورک میں اہم پیش رفت، ایم 13 موٹروے سے لاہور اسلام آباد کے سفر میں تقریباً 100 کلومیٹر ک...
-
بالی ووڈ اداکارہ کا اکشے کمار سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف
-
سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کےلئے بڑی خبر، محفوظ اور آسان قانونی راستوں کا اعلان
-
پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
-
سرگودھا: بااثر افراد کی جانب سے مبینہ زیادتی کرنے کی شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ دفن کر دیا
-
اسلام آباد ، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
-
دنیا کا سب سے بڑا غار
-
ثانیہ اشفاق کے عماد وسیم پر سنگین الزامات، عماد کا سابقہ اہلیہ کو انتباہ
-
مری ایکسپریس وے پر مسافر وین مکمل جل گئی
-
حکومت نے ڈیزل اور پیٹرول پر لیوی میں اضافہ کردیا



















































