ہفتہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2026 

چینی ماہرین کا اعلان، پاکستان میں خوشی کی لہر دورڑ گئی

datetime 23  مئی‬‮  2016 |

لاہور( این این آئی)پنجاب میں متعدد منصوبوں پر کام جاری ہیں تاہم چینی انجینئرز نے 1300 میگاواٹ کول پاور پراجیکٹ کے منصوبے کو تیزی سے تکمیل کی طرف بڑھنے کے باعث دنیا کا تیز ترین منصوبہ قرار دیتے ہوئے اس پر برق رفتاری سے کام ہونے کا کریڈٹ وزیراعلیٰ شہبازشریف کو دیا ہے ۔ قبل ازیں قائداعظم سولر پارک کا منصوبہ بھی اسی جذبے اور برق رفتاری سے مکمل کیا گیا ہے۔ اسی طرح پنجاب حکومت بھکی، شیخوپورہ میں بھی اپنے وسائل سے گیس کی بنیاد پر 1180 میگاواٹ کا پاور پلانٹ کا منصوبہ لگا رہی ہے اوریہ منصوبہ اگلے برس کے اختتام تک مکمل ہوگااورمنصوبے کی تکمیل سے سستی بجلی ملے گی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ توانائی منصوبوں کی تکمیل سے آئندہ 2 سالوں میں ملک سے اندھیرے چھٹ جائیں گے اور ترقی و خوشحالی کا دور دورہ ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…