اسلام آباد(نیوزڈیسک)بند دروازوں کے پیچھے سے آپ کیلئے ۔۔۔! مریم نوازکے بیٹے جنید صفدر کے بیان نے ہلچل مچادی، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازکے بیٹے جنید صفدر نے سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے عمران خان کے بارے میں کہا ہے کہ ”سیاسی اختلاف اپنی جگہ مگر میں آپ کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتاہوں ،بند دروازوں کے پیچھے آپ کا ساتھ دینے والے بہت سے لوگ ہیں ، انہوں نے عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے ان کی صلاحیتوں کو خراج تحسین پیش کیا اور اس امید کا اظہار کیا کہ عمران خان پاکستان کیلئے اپنی صلاحیتیں استعمال کرتے رہیںگے ،مریم نوازکے بیٹے جنید صفدر نے اپنے پیغام میں عمران خان کو خبردار کیا کہ جو لوگ ان کو اپنے مقاصد کے لئے ا ستعمال کرنا چاہتے ہیں ان سے ہوشیار رہیں۔