اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

بدلتاہے رنگ آسمان کیسے کیسے ! بدترین مخالف جماعت عمران خان کی حمایت میں اُٹھ کھڑی ہوئی

datetime 21  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) ایم کیوایم کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستارنے کہاہے کہ میسنے عمران خان نہیں بلکہ حکومت ہے جس نے کئی چیزوں کو سینے سے لگا رکھا ہے۔نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ میسنے عمران خان نہیں بلکہ حکومت ہے جس نے کئی چیزوں کو سینے سے لگا رکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمانی کمیٹی میں ہمارا ایک بندہ ضرور شامل کیا جائے، اگر ہمیں کمیٹی میں شامل نہ کیا گیا تو یہ نا انصافی ہوگی کیونکہ ہمیں آئینی و قانونی حق سے محروم نہیں کیا جاسکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم کسی اجلاس میں جائیں نہ جائیں یہ ہمارا مسئلہ ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز قومی اسمبلی میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے انہیں میسنا قرار دیا تھا تاہم تحریک انصاف کی جانب سے احتجاج کے بعد اسپیکر نے لفظ کارروائی سے حذف کردیا جب کہ خواجہ آصف نے بھی اسپیکر کی ہدایت پر لفظ واپس لے لیا تھا۔



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…