اسلام آباد : نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں 3 روپے 24 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے. نیپرا کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عوام کو ریلیف مارچ کے بل میں دیا جائے گا. ترجمان کا کہنا تھا کہ اس کمی کا اطلاق کے الیکٹرک پر نہیں ہو گا. اور بجلی کے نرخوں میں یہ کمی فیول ایڈجسمنٹ کے تحت کی گئی ہے.