ڈیرہ اسماعیل خان (آئی این پی )صوبائی وزیرمال سردار علی امین خان گنڈہ پور نے گورنمنٹ ڈگری کالج نمبر ایک میں اسلامیات بی اے پارٹ فرسٹ کا امتحان دیا ,تفصیلات کے مطابق وزیرمال خیبر پختونخواہ سردار علی امین خان گنڈہ پور بی اے پارٹ ون کا اسلامیا ت کا پرچہ دینے کیلئے گورنمنٹ ڈگری کالج نمبر 1پہنچے اور پرچہ دیا ۔