ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

پی ٹی آئی ٹوٹ پھوٹ کاشکار، عمران خان مایوس لوٹ گئے، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

datetime 19  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مظفرآباد(آئی این پی) مظفرآباد میں پی ٹی آئی کا شو فلاپ  کارکنان کا آپس میں دست وگریبان اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ پی ٹی آئی ایک تو نومولود جماعت ہے دوسری طرف اندرون خانہ ٹوٹ پھوٹ کاشکار ہے ، عمران خان کا خطاب کے بعد مایوس لوٹ جانا مقدر ٹھہرا ، آزادکشمیرمیں پی ٹی آئی کا وجود ہی نہیں  ان خیالات کااظہار مسلم لیگ نوازمظفرآباد کے جنرل سیکرٹری آصف مصطفائی نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کیا  انہوں نے کہاکہ ادھر وفاق میں عمران خان سمیت اپوزیشن وزیراعظم نوازشریف سے جن سوالات کا جواب لیناچاہتی ہے ۔ دراصل اپوزیشن عوام کوگمراہ کررہی ہے ، مسلم لیگ نوازپختہ نظریات کی حامل جماعت ہے ۔ میاں نوازشریف اعلیٰ پایہ کے سیاستدان ہیں  جوملک وملت کوخوشحال دیکھنا چاہتے ہیں ۔ اپوزیشن اوردیگرجماعتوں کا پانامہ لیکس بارے اظہار خیال درست نہیں  مسلم لیگ نواز تعمیر ی سوچ رکھتی ہے ۔ عوام الناس مسلم لیگ نواز کابھرپورساتھ دیں تاکہ ہرقسم کی سازش کاقلع قمع ہوسکے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…