جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

پنجاب کے اراکین اسمبلی کی ٹیم خیبر پختوانخواہ سے جیت گئی، تحریک انصاف کے ساتھیوں نے دھاندلی کا الزام نہیں لگایا

datetime 18  مئی‬‮  2016 |

لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر وسیم اختر نے پنجاب کے اراکین کی کرکٹ ٹیم کی کامیابی پر اسپیکر رانا محمد اقبال کو مبارکباد دی ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے اراکین ناراض نہ ہو جائیں اور میں یہ بات مذاق میں کہہ رہا ہوں کہ تحریک انصاف کے اراکین نے خیبر پختوانخواہ کی کرکٹ ٹیم کی شکست پر دھاندلی کا الزام نہیں لگایا جس پر ایوان میں قہقہ بلند ہوا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…