اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 8 سے کامیاب امیداوار ارباب محمد وسیم خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ بدھ کو الیکشن کمیشن سے جاری کئے جانے والے نوٹیفکیشن کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیداوار ارباب محمد وسیم خان خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 8 پشاور VIII سے ضمنی انتخاب میں کامیاب قرار پائے ہیں۔
اپوزیشن کااحتجاج کام نہ آیا،ن لیگ کو خوشخبری مل گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
پنجاب حکومت کی گریجویٹس کے لیے بڑی خوشخبری، 60 ہزار روپے ماہانہ وظیفے کا اعلان
-
حکومت نے ڈیزل مہنگا، پیٹرول سستا کرنے کا اعلان کردیا
-
یو اے ای جانے والوں کیلئے بڑا الرٹ، کن کاموں پر پابندی ہے؟ اہم فہرست سامنے آگئی
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر بڑا اضافہ
-
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی چھلانگ، فی اونس نرخ 4500 ڈالر سے تجاوز کرگیا
-
ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت، بڑی خوشخبری آگئی
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
گلوکارہ آئمہ بیگ نے شوہر زین احمد سے علیحدگی کا اعلان کر دیا



















































