اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

غیر ملکی فنڈنگ ،تحریک انصاف کی درخواست منظور

datetime 18  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کو غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق کیس کی سماعت 2 جون تک ملتوی کر دی گئی۔اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف 6 ماہ سے عدالتی حکم امتناع کے پیچھے چھپی ہوئی ہے، الیکشن کمیشن اس کیخلاف کارروائی سے گریزاں ہے ۔ چیف الیکشن کمشنر سردار رضاخان کی سربراہی میں پاکستان تحریک انصاف کو غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق کیس کی سماعت الیکشن کمیشن میں ہوئی ۔تحریک انصاف کے وکیل نے کہاکہ معاملہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہے۔الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی استدعا پر سماعت 7 جون تک ملتوی کر دی ۔سماعت کے بعد پی ٹی آئی کے سابق رہنما اکبر ایس بابر نے میڈیا سے بات چیت میں کہاکہ پی ٹی آئی کوہنڈی کیذریعے کئی ملین ڈالرز کی غیر ملکی فنڈنگ ہوئی جس کے ثبوت دیئے ہیں ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…