لودھراں (این این آئی)بچوں سے مبینہ بدفعلی کی ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے گروہ کے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق گرفتار ملزمان نابالغ بچوں کو جھانسہ دے کر بدفعلی کا نشانہ بناتے تھے اور اس دوران اس سارے عمل کی ویڈیو بھی بنا لیتے تھے جس کے بعد وہ بچوں کوبلیک میل کرتے تھے۔ ایک بچے کے والدین کی طرف سے شکایت ملنے کے بعد پولیس نے چھاپہ مار کر دونوں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس نے کہاکہ گرفتارکیے گئے دونوں افرادسے میموری کارڈ اور دیگر اشیا برآمد ہوئیں۔میڈیا ذرائع کے اس گروہ کی گرفتاری کیلئے پولیس کافی عرصے سے سرگرم تھی۔
انتہائی مطلوب گروہ گرفتار، کام ایسے کے انسانیت بھی شرما جائے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
سونے کی قیمت میں زبردست کمی
-
وہ 6 عام غذائیں جن سے کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے
-
چلتی موٹر سائیکل پر نازیبا حرکت کرنے والا پولیس افسر کا بیٹا پکڑا گیا
-
ڈی ایس پی کے ہاتھوں اہلیہ اور بیٹی کا قتل پولیس افسران کیلیے نئی مشکل بن گیا
-
گرین کارڈ لاٹری پروگرام کے حوالے سے بڑااعلان
-
عام تعطیل کا اعلان















































